: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگا پو ر 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) سنگا پو ر کو 60 سا ل سے پر وا ز کی خو شی میں ایر ا نڈ یا بو ئینگ 787 کو اس ر و ٹ پر یعنہ سنگا پو ر ۔ چینئی ۔ ممبئی سیکٹر پر اگلے میہنے سے چلا یا جا ئے گا ۔ کنٹر ی
مینیچر نے کہا کہ ہند و ستا نی جہا ز پر مسا فرین کے ا ضا فی تعد اد کو مد نظر ر کھتے ہو ئے سنگا پو ر سے ہند و ستا ن کو ڈ ر یم لا ئینر چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو ن کے مہینے کے دو ر ان 90 فیصد مسا فر ین نے رو ز ا نہ سنگا پو ر سے ہند و ستا ن ایر ا نڈ یا سے ہی سفر کیا۔